Paratha Paneer Recipe In Urdu

پنیر پراٹھا بنانے کی ترکیب

Paratha Paneer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

236 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کپ میدہ
2 کپ گندم (گیہوں) کا آٹا
3 2 چائے کا چمچ آئل
4 نمک حسبِ ذائقہ
بھرائی میں مکس کرنے کے لیے:
1 1کپ پنیر (کاٹج پنیر) ۔۔ کدو کش کردہ
2 2 کھانے کے چمچ دھنیا کٹا ہوا
3 1 چائے کلا چمچ سبز مرچیں۔ کٹی ہوئی
4 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ
5 1 چائے کا چمچ خشک آم کا پاؤڈر (امچور)
6 نمک حسبِ ذائقہ
دیگر اجزائے ترکیبی:
1 گندم (گیہوں ) کا آٹا
2 پکانے کے لیے گھی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

    تیاری برائے گوندھا ہوا آٹا

  1. 1 تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
  2. 2 معقول مقدار میں پانی استعمال کرتے ہوئے انہیں ایک نرم۔۔ ہموار آٹے کی شکل میں گوندھ لیں
  3. 3 آٹے کو 5 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
  4. 4 ایک جانب رکھ دیں
  5. کیسے روبہ عمل ہونا ہے

  6. 1 بھرائی (Stuffing) کو 5 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
  7. 2 ایک جانب رکھ دیں
  8. 3 آٹے کے ایک حصے کو 75 ملی میٹر (3انچ) قطر کے دائرے کی شکل دیں اور حصول مقصد کے لیے گندم کا آٹا (خشکا) استعمال کریں
  9. 4 بھرائی کا ایک حصہ اس دائرے کے درمیان میں رکھیں
  10. 5 تمام اطراف درمیان میں باہم اکٹھی کریں اور مضبوطی کے ساتھ بند کر دیں
  11. 6 گندم کا آٹا (خشکا) استعمال کرتے ہوئے دوبارہ 125 ملی میٹر (5 انچ) مربع کی شکل دیں
  12. 7 ایک گرم توا پر پکائیں
  13. 8 تھوڑا سا آئل استعمال کریں
  14. 9 اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ دنوں سائیڈیں سنہری براؤن رنگت اختیار کر لیں
  15. 10 بقایا آٹے اور بھرائی کے ساتھ دہرائیں اور 4 مزید پراٹھے تیار کریں
  16. 11 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2345) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Roti, Paratha Aur Bhatura - مزید پنجابی پراٹھا، پنجابی روٹی، بھتورا وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Paratha Paneer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paratha Paneer is a Punjabi Roti, Paratha Aur Bhatura, and listed in the Punjabi Roti, Paratha and Bhatoora. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.