Parsi Machli Masala Recipe In Urdu

پارسی مچھلی مصالحہ بنانے کی ترکیب

Parsi Machli Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی(سرمئی یار ہو) 1کلو(سلائس کاٹ لیں)
2 لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچہ
3 سرکہ 2کھانے کے چمچے
4 پیاز(چوپ کرلیں) 2عدد
5 ادرک لہسن کا پیسٹ 1کھانے کا چمچ
6 میتھی دانہ 1/2چائے کا چمچ
7 ہلدی پاؤڈر 1/2چائے کا چمچ
8 ناریل پاؤڈر 1/2کپ
9 لال مرچیں( کٹی ہوئی) 1/2چائے کا چمچ
10 کاجو پیسٹ 1کھانے کا چمچ
11 ہری مرچوں کا پیسٹ 1چائے کا چمچ
12 زیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
13 دہی 1/2چائے کا چمچ
14 لیموں کا رس 2کھانے کا چمچ
15 مسڑڈ پیسٹ 1چائے کا چمچ
16 نمک حسب ذائقہ
17 تیل 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں مچھلی ،نمک،لہسن پیسٹ اور سرکہ ڈال کر مکس کر کے 1/2 گھنٹے رکھیں۔ فرائی پین میں2کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے مچھلی ڈالیں اور ہلکا سا فرائی کرکے پلیٹ میں نکال لیں۔
  2. 2 سوس پین میں تیل ڈال گرم کر کے پیاز ڈال کر فرائی کریں،سنہری ہو جائے تو میتھی دانہ اور ادرک ،لہسن پیسٹ ڈال کر فرائی کریں۔
  3. 3 اس میں نمک ،کٹی ہوئی لال مرچیں،ہری مرچوں کا پیسٹ ،کاجو کا پیسٹ ،زیرہ پاؤڈر ،مسڑ ڈ پیسٹ اور دہی ڈال کر مصالحہ بھون لیں۔
  4. 4 تیل الگ ہو جائے تو 1کپ پانی ڈال کر مچھلی ڈال کے فرائی کئے ہوئے سلائس  الگ الگ کر کے ڈالیں
  5. 5 لیموں کا رس چھڑک کر 5منٹ ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکائیں ۔ سرونگ ڈش میں نکال کر چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

متعلقہ پکوان

(365) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish Masala - مزید مچھلی مصالحہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Parsi Machli Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Parsi Machli Masala is a Fish Masala, and listed in the Machli Masala. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.