Pasanda Karahi Recipe In Urdu

کڑاہی پسندے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Pasanda Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pasanda Karahi is a American Food, and listed in the America Food. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Pasanda Karahi Recipe In Urdu

(امریکن ڈش)
اجزاء:
پسندے ایک کلو
پپیتا ایک کھانے کا چمچ
لونگ (پسے ہوئے) 8عدد
ادرک (پیسٹ) ایک کھانے کا چمچ
بھنا ہوا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
کالی مرچ چائے کا چمچ(پسی ہوئی)
دہی ایک پاؤ
پیاز تین عدد
مرچ حسب ضرورت
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
گوشت کے پسندے پر ادرک، پپیتہ اور نمک لگا کر دو تین گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔اس کے بعد تمام مصالحے پیس کر اس میں شامل کر یں اور گوشت پر لگا دیں۔پیاز بھی کتر کر گوشت پر لگا دیں۔ کڑاہی میں تھوڑا سا گھی ڈال کر پسندوں کو ایک ایک کر کے تلتی جائیں۔ جب دونوں طرف سے بھن جائیں تو اتار کر گرم گرم تناول فرمائیں۔

متعلقہ پکوان

(4393) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From American Food - مزید امریکن کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب