Pasanday Elaichi Recipe In Urdu

الائچی پسندے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Pasanday Elaichi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pasanday Elaichi is a Pasanda, and listed in the Pasanda. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Pasanday Elaichi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پسندے 1کلو
2 سبز الائچی 10عدد
3 گرم مصالحہ(کٹا ہوا) 1/2چائے کا چمچ
4 لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
5 دھنیا پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
6 لہسن‘ ادرک پیسٹ 1کھانے کا چمچ
7 بادام پیسٹ 2کھانے کے چمچ
8 جائفل‘ جاوتری پاؤڈر 1/2چائے کا چمچ
9 پیاز(براؤن پسی ہوئی) 1کپ
10 دہی 1کپ
11 کریم 1/2کپ
12 تیل 1کپ
13 کیوڑا 1کھانے کا چمچ
14 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کر کے الائچی ڈال کر کڑکڑائیں
  2. 2 پسندے‘ نمک‘ لال مرچ پاؤڈر‘ دھنیا پاؤڈر‘ لہسن ادرک پیسٹ ڈالی کر بھونیں تیل الگ ہوجائے تو پانی ڈال کر گوشت گل جانے تک پکائیں
  3. 3 دہی‘ پسی ہوئی پیاز‘ بادام کا پیسٹ‘ جائفل‘ جاوتری پاؤڈر‘ کٹا ہوا گرم مصالحہ ڈال کر بھونیں تیل الگ ہوجائے تو 1کپ پانی ڈالیں
  4. 4 ایک ابال دے کر کریم اور کیوڑا ڈال کر مکس کردیں
  5. 5 چولہے سے اتار کر سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3138) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pasanda - مزید پسندے

More Recipes - مزید تراکیب