Patiala Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 6910

پٹیالہ چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6910

Patiala Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 700 گرام
2 پیاز 2 عدد
3 ٹماٹر 3 عدد
4 دہی 1 کپ
5 نمک حسب ذائقہ
6 ہلدی 1 چائے کا چمچ
7 دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
8 زیرہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
9 کالی مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
10 لال مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
11 کاجو پیسٹ 3 چائے کے چمچ
12 سبز شملہ مرچ 1 عدد
13 سبز مرچ 2 عدد
14 ادرک 4 کھانے کے چمچ
15 گرم مصالحہ ثابت 5 گرام
16 زیرہ ثابت آدھ چائے کا چمچ
17 میتھی 1 چائے کا چمچ
18 ملک کریم 3 کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک باوٴل میں چکن لیں اور اس میں زیرہ پاؤڈر،لال مرچ پاؤڈر،نمک،ہلدی،دھنیا پاؤڈر،کالی مرچ پاؤڈر اور دہی ڈال کر مکس کر لیں اور تیس منٹ تک فریج میں رکھ دیں۔
  2. 2 اب ایک دیگچی لیں اور اس میں کوکنگ آئل ڈال کر اس میں پیاز اور زیرہ ڈال کر براؤن کر لیں۔
  3. 3 اب اس میں چوپ لہسن،ادرک،ثابت گرم مصالحہ اور ٹماٹر ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں اور اس میں کاجو ڈال کر مزید دو منٹ تک پکا لیں۔
  4. 4 اب اس میں تیار کیا ہوا چکن ڈال کر مکس کر لیں اور دس منٹ تک ڈھک کر پکا لیں۔
  5. 5 اب ڈھکنا اتار کر اس میں جیم ڈال کر مکس کر لیں۔
  6. 6 اس میں شملہ مرچ،پیاز،سبز مرچ اور میتھی ڈال کر مکس کر لیں۔آپ کا مزیدار پٹیالہ چکن تیار ہے۔

(871) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Different Chicken - مزید متفرق چکن تراکیب

Urdu cooking recipe of Patiala Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Patiala Chicken is a Different Chicken, and listed in the Different Chicken. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.