Patisa Aur Jeera Dal Recipe In Urdu

پتیسا اور زیرہ دال بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Patisa Aur Jeera Dal, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Patisa Aur Jeera Dal is a Mix Daal, and listed in the mixed dal. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Patisa Aur Jeera Dal Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

375 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 لوکی 1/2کلو
2 مونگ کی دال 250گرام
3 مسورکی دال 250گرام
4 لال مرچ پاؤڈر 2چائے کے چمچ
5 ہلدی پاؤڈر 1/2چائے کا چمچ
6 ادرک‘ لہسن پیسٹ 2چائے کے چمچ
7 پیاز(چوپ کرلیں) 1عدد
8 ٹماٹر(چوپ کرلیں) 2عدد
نمک: حسبِ ذائقہ بگھار کیلئے:
1 تیل 1کپ
2 ثابت لال مرچیں 6عدد
3 لہسن کے جوے 4عدد (باریک چوپ کرلیں)
4 کری پتے چند عدد
5 سفید زیرہ 1چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دونوں دالوں کو صاف کر کے 1/2گھنٹے کیلئے نیم گرم پانی میں بھگو دیں
  2. 2 لو کی کو چھیل کر چھوٹے چھوٹے پید کاٹ لیں
  3. 3 دالوں میں پانی ڈلا کر پکنے کیلئے رکھ دیں
  4. 4 ساتھ ہی لوکی‘ پیاز او ادرک‘ لہسن پیسٹ بھی شامل کردیں
  5. 5 جب لوکی اور دالیں بالکل گل جائیں تو ٹماٹر‘ لال مرچ پاؤڈر‘ ہلدی پاؤڈر اور نمک شامل کردیں
  6. 6 اورمزید پکائیں جب تمام چیزیں یکجان ہو جائیں تو گھوٹ لیں
  7. 7 پیچ میں تیل گرم کریں اُس میں لہسن‘ ثابت لال مرچیں ڈلایں
  8. 8 جب براؤن ہونے لگے تو کری پتے‘ زیرہ ڈالیں دل پر یہ بگھار لگا دیں

متعلقہ پکوان

(3595) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Daal - مزید مختلف اقسام کی مکس اور متفرق دالیں

More Recipes - مزید تراکیب