Paya Kunna Recipe In Urdu

پایہ کنا بنانے کی ترکیب

Paya Kunna Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

180 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

249 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پائے دو عدد
2 پیاز دو عدد
3 دہی ایک کپ
4 سونف ایک چائے کا چمچ
5 دھنیا ثابت ایک چائے کا چمچ
6 زیرہ کالا ثابت ایک چائے کا چمچ
7 جائفل جاوتری آدھا چائے کا چمچ
8 لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچ
9 نمک حسب ذائقہ
10 مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچ
11 گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
12 گھی آدھا کپ
13 ہری مرچ تین سے چار عدد
14 دھنیا تھوڑاسا لیموں ایک عدد (سرونگ کے لئے)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گھی گرم کر یں
  2. 2 پیاز فرائی کر یں
  3. 3 لہسن ادرک ڈال دیں
  4. 4 پائے ڈال کر بھونیں
  5. 5 اب تمام مصالحے ڈالیں
  6. 6 چھ کپ پانی دال کر پکنے کے لئے رکھ دیں
  7. 7 جب پائے گل جائے اور گاڑھا ہو جائے تو دہی ڈال کر بھونیں
  8. 8 پھر شوربہ تیار کر لیں گرم مصالحہ ہری مرچیں ادرک کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(3074) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Paya Kunna, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paya Kunna is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 180 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.