Peanut Biscuit Recipe In Urdu

پی نٹ بسکٹ بنانے کی ترکیب

Peanut Biscuit Recipe In Urdu

اشیاء:
میدہ تین کپ
گھی ایک کپ
نمک چوتھائی چمچ
کوکو ایک چوتھائی چمچ
چینی پاؤڈر ڈیڑھ کپ
انڈہ ایک عدد
ترکیب:
انڈے کو پھینٹیں اور اس میں چینی، نمک ،بادام، مونگ پھلی اور گھی ڈال کر اچھی طرح سے مکس کر لیں۔ اب میدہ اور کوکو بھی شامل کر لیں۔ اگر ضرورت پڑے تو دودھ ڈال سکتے ہیں۔ مید یکو بیل لیں اور اپنی پسند کے سائز کے ٹکڑے کر لیں اور اوون کے سانچے میں ڈال کر بیک کر یں۔ سرخ ہو جائیں تو نکال لیں۔

متعلقہ پکوان

(3742) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish - مزید بیکڈ اشیاء

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Peanut Biscuit, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Peanut Biscuit is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.