Pepper Prawns Recipe In Urdu - Recipe No. 6756

Pepper Prawns Urdu recipe is available at UrduPoint. Pepper Prawns is a famous dish in this region. You can read here Pepper Prawns recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Pepper Prawns. You can know the complete method to make Pepper Prawns on this page. We will also tell you how long it will take to make Pepper Prawns. Read the recipe, ingredients, and everything related to Pepper Prawns below.

پیپر پراؤنز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6756

Pepper Prawns Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 جھینگا 1/2 کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 سیاہ مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

4 بے بی کارن 1/2 کپ

5 مشرومز(سلائس کاٹ لیں)2-3 عدد

6 سرخ لوبیا(اُبال لیں)1/2 کپ

7 سرخ مرچ(کٹی ہوئی)2 چائے کے چمچے

8 لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے

9 چینی 1 چائے کا چمچہ

10 پیاز(سلائس کر لیں)1 عدد

11 شملہ مرچ(کیوبز کاٹ لیں)1 عدد

12 کارن فلور 2 کھانے کے چمچے

13 پیاز(براؤن کی ہوئی)1 عدد

14 بٹر پیپر 2 عدد شیٹ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1جھینگوں کو دھو کر خشک کر لیں۔
  2. 2 پیالے میں ڈال کر اس میں نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر 15-20 منٹ میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
  3. 3 اس کے بعد سوس پین میں تیل گرم کریں۔
  4. 4 جھینگے ڈال کر گلابی ہونے تک فرائی کریں اس کے بعد نکال کر پلیٹ میں رکھیں۔
  5. 5 باقی بچے ہوئے تیل میں بے بی کارن‘مشرومز‘سرخ لوبیا‘سرخ مرچ(کٹی ہوئی)‘لیموں کا رس‘چینی‘پیاز‘شملہ مرچ ڈال کر 5 منٹ تک فرائی کریں۔
  6. 6 اس کے بعد اس میں جھینگے اور کارن فلور کا مکسچر ڈال کر سوس کے گاڑھے ہونے تک ہلکی آنچ پر تھوڑی دیر تک پکائیں۔بیکنگ ڈش میں تیل لگا کر اسے چکنا کر لیں۔
  7. 7 اس میں بٹر پیپر شیٹ بچھا کر تیار کیا ہوا آمیزہ اس میں ڈال کر بٹر پیپر کو پیک کرکے بیکنگ ڈش کو پہلے سے گرم اوون میں 250C پر رکھ کر 15-20 منٹ تک بیک کریں۔
  8. 8 مزیدار پیپر پراؤنز تیار ہیں۔
  9. 9 شملہ مرچ اور براؤن پیاز سے گارنش کرکے شروع کریں۔

(2142) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Jheenga And Prawns

Urdu cooking recipe of Pepper Prawns, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pepper Prawns is a Jheenga And Prawns, and listed in the Jheenga aur Prawns. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.