Pepperoni Pasta Salad Recipe In Urdu - Recipe No. 6527

پیپرونی پاستا سلاد بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6527

Pepperoni Pasta Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پیپرونی 100گرام
2 پاستا 100گرام
3 نمک حسب ذائقہ
4 خشک لہسن کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
5 کٹی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
6 چینی آدھا چائے کا چمچ
7 براؤن شوگر ایک کھانے کا چمچ
8 کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
9 سرکہ ایک کھانے کا چمچ
10 ہاٹ ساس ایک کھانے کا چمچ
11 بروکلی کے پھول 100گرام
12 کاٹج چیز ایک پیالی
13 سویا باریک کٹا ہوا ایک چائے کا چمچ
14 ہری مرچیں دو عدد
15 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے سلاد کی ڈریسنگ تیار کرلیں ۔اس کے لئے ایک بوتل میں نمک، براؤن شوگر، سرکہ، گدری پسی ہوئی کالی مرچ ،ہاٹ ساس اور کوکنگ آئل ڈال دیں اور بوتل کو اچھی طرح بند کرکے تین سے چار منٹ تک تیزی سے ہلائیں۔ ڈریسنگ کو سلاد تیار کرنے تک فریج میں رکھ دیں۔
  2. 2 چھوٹے سائز کے پاستا کو ابال کر رکھ لیں،بروکولی کے پھولوں کو ابلتے ہوئے پانی میں نمک اور چینی کے ساتھ تین سے چار منٹ ابالیں پھر چھلنی میں ڈال کر اس پر ٹھنڈا پانی بہادیں۔
  3. 3 کاٹج چیز کو کچن کاؤنٹر پر رکھ کر ہتھیلی سے رگڑیں پھر اس میں نمک، باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں اور سویا ملا کر اس کو چوکور پلیٹر میں لگا کر فریج میں رکھیں پھر اس کے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں۔
  4. 4 بڑے پیالے میں پیپرونی،بروکولی،کاٹج چیز اور بے بی ٹماٹو ڈالیں اور اس پر تیار کی ہوئی کوکنگ آئل کی ڈریسنگ ڈال کر دولکڑی کے چمچ کی مدد سے اچھی طرح ملائیں اور فریج میں رکھ دیں۔

(1506) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Salads - مزید سلاد

Urdu cooking recipe of Pepperoni Pasta Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pepperoni Pasta Salad is a Salads, and listed in the salad. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.