Perry Chicken Pasta Recipe In Urdu - Recipe No. 6734

Perry Chicken Pasta Urdu recipe is available at UrduPoint. Perry Chicken Pasta is a famous dish in this region. You can read here Perry Chicken Pasta recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Perry Chicken Pasta. You can know the complete method to make Perry Chicken Pasta on this page. We will also tell you how long it will take to make Perry Chicken Pasta. Read the recipe, ingredients, and everything related to Perry Chicken Pasta below.

پیری چکن پاستا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6734

Perry Chicken Pasta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ ایک عدد

2 پاستا ایک پیکٹ(200 Gram)

3 پیری ساس آدھی پیالی

4 نمک حسب ذائقہ

5 مارجرین یا مکھن ایک کھانے کا چمچ

6 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اس مزیدار ڈش کو بنانے کے لئے سب سے پہلے پیری ساس بنا لیں۔
  2. 2 دو سے تین جوئے لہسن،دو کھانے کے چمچ لیموں کا رس،ایک کھانے کا چمچ سرکہ،دو کھانے کے چمچ چلی ساس،چار سے چھ تازہ لال مرچیں، آدھا چائے کا چمچ اجوائن،ایک عدد پیاز(کانٹے میں لگا کر چولہے پر بھون لیں)اور آدھا چائے کا چمچ پیپریکا پاؤڈر۔
  3. 3  ان سب کو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں پھر اس میں ایک تیزپات ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ پکا لیں۔
  4. 4 آخر میں حسب ذائقہ نمک شامل کر لیں۔
  5. 5 پاستا کو ابلتے ہوئے نمک ملے پانی میں دس سے بارہ منٹ یا پیکٹ پر دی گئی ہدایت کے مطابق ابال لیں اور چھلنی میں ڈال کر اوپر سے سادہ پانی بہا لیں اور کوکنگ آئل لگا کر رکھ دیں۔
  6. 6 چکن بریسٹ کو دس سے پندرہ منٹ فریزر میں رکھ کر اسٹرپس میں کاٹ لیں اور نان اسٹک پین میں مارجرین یا مکھن ڈال کر اسے تیز آنچ پر فرائی کر لیں۔
  7. 7 پھر اس میں تیار کیا ہواپیری ساس ڈال کر ملائیں اور آخر میں ابلا ہوا پاستا ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔

(3286) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pasta

Urdu cooking recipe of Perry Chicken Pasta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Perry Chicken Pasta is a Pasta, and listed in the pasta. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.