Persian Omelette Recipe In Urdu - Recipe No. 6569

Persian Omelette Urdu recipe is available at UrduPoint. Persian Omelette is a famous dish in this region. You can read here Persian Omelette recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Persian Omelette. You can know the complete method to make Persian Omelette on this page. We will also tell you how long it will take to make Persian Omelette. Read the recipe, ingredients, and everything related to Persian Omelette below.

پرشئین آملیٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6569

Persian Omelette Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 انڈے تین عدد

2 نمک حسب ذائقہ

3 لہسن کے جوئے ایک سے دو عدد

4 کالی مرچ گدری پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

5 ہری پیاز دو سے تین عدد

6 ٹماٹر دو سے تین عدد

7 پالک چند پتے

8 پارسلے دو کھانے کے چمچ

9 ہرادھنیا دو کھانے کے چمچ

10 پودینہ دو کھانے کے چمچ

11 اخروٹ تین سے چار عدد

12 بادام چھ سے آٹھ عدد

13 چیڈر چیز ایک پیالی

14 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ہری پیاز،ٹماٹر،پالک،پارسلے،ہرادھنیا اور پودینے کو دھو کر باریک کاٹ لیں۔اخروٹ اور بادام کو صاف کرکے کوٹ کر رکھ لیں۔
  2. 2 پالک کو پین میں ڈال کر ڈھک کر درمیانی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ اس کا اپنا پانی خشک ہو جائے ،چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کرلیں۔
  3. 3 فرائنگ پین میں کوکنگ آئل کو ہلکی آنچ پر ایک سے دو منٹ گرم کریں اور اس میں لہسن کے جوؤں کو باریک کاٹ کر ڈالیں۔
  4. 4 ایک سے دو منٹ فرائی کرنے کے بعد اس میں ہری پیاز(صرف سفید حصہ)ڈال کر ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں۔
  5. 5 پھر اس میں بھاپ دی ہوئی پالک ڈال کر تین سے چار منٹ فرائی کریں اور چولہے سے اتار لیں۔
  6. 6 ایک پیالے میں انڈوں کو پھینٹ کر اس میں کٹی ہوئی سبزیاں،نمک،کالی مرچ،فرائی کی ہوئی سبزیاں ،اخروٹ اور بادام ڈال کر ملائیں۔
  7. 7 فرائنگ پین میں کوکنگ آئل کو ایک سے دومنٹ گرم کریں اور اس میں یہ مکسچر ڈال کر اسے اتنا فرائی کریں کہ ایک طرف سے سنہرا ہو جائے۔
  8. 8 اب اسے احتیاط سے اٹھا کر بیکنگ پین میں ڈال کر اس پر کش کیا ہوا چیز ڈالیں اور اسے المونیم فوائل سے کور کردیں۔پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں150Cپر چار سے پانچ منٹ رکھ کر نکال لیں۔

(3500) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Omelette

Urdu cooking recipe of Persian Omelette, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Persian Omelette is a Omelette, and listed in the anda Omelettes. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.