Peshawari Mutton Fry Recipe In Urdu

پشاوری مٹن فرائی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Peshawari Mutton Fry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Peshawari Mutton Fry is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Peshawari Mutton Fry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

بکرے کا گوشت (ہڈی والا ) : 1کلو( ابا ل لیں )
1 لیموں کا رس کواٹر کپ
2 کٹی ہوئی لال مر چ 21/2کھانے کا چمچہ
3 ثابت سفید زیرہ 1چائے کا چمچہ
4 ادرک‘لہسن پیسٹ 1-1چائے کا چمچہ
5 نمک حسب ذائقہ
6 ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا ) 2کھانے کے چمچے
7 ہری مرچیں 4-5عدد
8 دہی آدھا کپ
9 سفید مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
10 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کڑاہی میں تیل گرم کرکے ا س میں ابلا ہوا گوشت ‘لہسن ادرک پیسٹ اور نمک ڈال کر اچھی طرح بھون لیں ۔
  2. 2 اس کے بعد اس میں کٹی لال مرچ ‘ثابت سفید زیرہ ‘سفید مرچ پاؤڈر اور دہی ڈال کر پکائیں ۔
  3. 3 جب دہی کا پانی خشک ہوجائے اور تیل اوپر آجائے تو اس میں ہری مرچیں اور لیموں کا رس شامل کرکے 5منٹ تک ڈھکن ڈھک کر دم پر رکھ دیں ۔
  4. 4 سرونگ پلیٹ میں نکال کر ہر ے دھنیے اور لیموں سلائس سے گارنش کریں اور گرم گرم سرو کریں ۔

متعلقہ پکوان

(602) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب