Phalian Wala Salad Recipe In Urdu - Recipe No. 3340

Phalian Wala Salad Urdu recipe is available at UrduPoint. Phalian Wala Salad is a famous dish in this region. You can read here Phalian Wala Salad recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Phalian Wala Salad. You can know the complete method to make Phalian Wala Salad on this page. We will also tell you how long it will take to make Phalian Wala Salad. Read the recipe, ingredients, and everything related to Phalian Wala Salad below.

پھلیوں والا سلاد بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3340

Phalian Wala Salad Recipe In Urdu
اشیاء:
ہری پھلیاں 225گرام
مٹر(چھیل لیں) 450گرام
سفید لوبیا (بڑی والی) 425گرام
فروزن اٹالین بینز 425گرام
انڈے (ابلے ہوئے) ایک عدد(چوپ کر لیں )
ڈرائسنگ کے لئے:
تیل چھ کھانے کے چمچے
سرکہ دو کھانے کے چمچے
شہد ایک کھانے کا چمچہ
پو دینہ(چوپ کیا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ
نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
ترکیب:
ہری پھلیوں اور مٹر کو ایک ساتھ نمک ملے ابلتے پانی میں ڈال کر 5منٹ کے لئے ابال لیں۔ اس کے بعد انہیں چھان کر سفید لوبیا، اور فروزن اٹالین بینز کے ساتھ ایک پیالے میں ڈال کر مکس کر لیں۔ ایک پیالے میں تیل، سرکہ، شہدی، پو دینہ، نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں اور اس کو پھلیوں کے اوپر ڈال دیں اور فریج میں 30منٹ کے لئے رکھ کر ٹھنڈا کر لیں اس کے بعد نکال کر اس پر انڈے کو چوپ کر کے ڈال دیں اور سرو کر یں۔
(فروزن اٹالین بیز کین میں سپر اسٹورز پر بآسانی دستیاب ہیں نہ ملنے کی صورت میں اس میں ابلے ہوئے کابلی چنے یار اجمااستعمال کیا جا سکتا ہے۔)

(7624) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Salads

More Recipes

Urdu cooking recipe of Phalian Wala Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Phalian Wala Salad is a Salads, and listed in the salad. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.