Phool Gobhi Gosht Recipe In Urdu

پھول گوبھی گوشت بنانے کی ترکیب

Phool Gobhi Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

213 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوبھی 1کلو
2 گوشت کلو
3 نمک، لال مرچ حسب پسند
4 ہلدی 1/3چائے کا چمچ
5 دھنیا دو کھانے کے چمچ
6 گھی ایک کپ
7 پیاز تین عدد
8 دہی 1/3 کپ
9 ہرا دھنیا کٹا ہوا تھوڑا سا
10 ادرک باریک کٹا ہوا ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوبھی دھو کر پھول الگ کاٹ لیں
  2. 2 نرم ڈنٹھل بھی کاٹ لیں
  3. 3 پیاز کاٹ کر گھی میں سرخ کر لیں
  4. 4 گوشت بھون کر تمام مصالحہ سوائے ہرے دھنیا کے ڈال کر تھوڑا پانی ڈالیں اور خوب بھون کر گوشت کو ادھ گلا کر لیں
  5. 5 پھر سبز ڈنٹھل ڈال کر نرم ہونے دیں
  6. 6 ذرا نرم پڑ جائیں تو پھول ڈال کر چمچ چلائیں
  7. 7 بقدر ضرورت پانی ڈال کر تمام چیزیں گلنے دیں
  8. 8 ہرا دھنیا ڈال کر ڈھک دیں
  9. 9 دو منٹ بعد نکالیں

متعلقہ پکوان

(4318) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gobi Aur Band Gobhi - مزید گوبھی اور بند گوبھی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Phool Gobhi Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Phool Gobhi Gosht is a Gobi Aur Band Gobhi, and listed in the Cabbage. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.