Phool Gobhi Ka Achar Recipe In Urdu

پھول گوبھی کا اچار بنانے کی ترکیب

Phool Gobhi Ka Achar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

4320 منٹ

Ingredients - اجزاء

1 گوبھی کے ٹکڑے ایک کلو
2 پسی ہوئی رائی دو بڑے چمچ
3 زیرہ سفید ایک چائے کا چمچ
4 سرکہ ایک پیالی
5 تیل سرسوں ایک پیالی
6 نمک دو بڑے چمچ
7 سرخ مرچ ایک بڑا چمچ
8 ادرک 60 گرام (ایک چھٹانک کے قریب)
9 چینی ایک بڑا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تمام مصالحے صاف کرکے موٹے موٹے کوٹ لیں
  2. 2 تیل پکا کر آگ سے اتار لیں
  3. 3 تیل تھوڑا ٹھنڈا ہوجائے تو مصالحہ اس میں ڈال دیں
  4. 4 مصالحہ پکتے تیل میں ڈالنے سے جل جائے گا
  5. 5 جب مصالحہ ہلکا سرخ ہوجائے تو گوبھی بھی ڈال دیجیے اور دھیمی آنچ پر پکائیے
  6. 6 سبزی ذرا نرم ہوجائے تو چولھے سے اُتار لیں
  7. 7 ٹھنڈا ہونے پر چینی سرکے میں ملاکر چولھے پر رکھیں
  8. 8 ہلکی آنچ پر رکھ کر چمچ ہلائیں
  9. 9 جونہی چینی پگھل جائے اچار میں ڈال دیں
  10. 10 کسی صاف روشنی یا شیشے کے مرتبان میں ڈال کر اوپر سے ڈھک کر رکھ دیں
  11. 11 ایک روز دھوپ میں رکھیں تو اچار جلدی تیارہوجائے گا
  12. 12 ویسے بھی دو تین روز میں مزیدار اچار تیار ہوجا تا ہے
  13. نوٹ

  14. 1 ادرک بھی مصالحے کے ساتھ ہی پیس کر ڈالا جاتا ہے

متعلقہ پکوان

(3759) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Achar - مزید اچار، مختلف اقسام کے اچار

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Phool Gobhi Ka Achar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Phool Gobhi Ka Achar is a Achar, and listed in the pickle. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 4320 minutes Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.