Pickled Onion Recipe In Urdu

پیاز کا اچار بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Pickled Onion, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pickled Onion is a Achar, and listed in the pickle. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 5 minutes Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Pickled Onion Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

Ingredients - اجزاء

1 پیاز 2 کلو
2 پانی پیاز بھگونے کے لیئے
3 نمک 500 گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اس اچار کے لیے چھوٹے چھوٹے عمدہ پیاز لیں
  2. 2 انھیں چھیل کر اتنے پانی میں ڈالیں جس میں پیاز بالکل ڈوب جائیں
  3. 3 ایک سیر چھیلا ہوا پیاز ہوتو اس کے لیے 250 گرام نمک بھی اسی پانی میں ڈالنا ہے جس میں پیاز بھگوئے گئے ہیں
  4. 4 چوبیس گھنٹے تک پیاز اس میں پڑا رہے
  5. 5 پھر چھلنی میں ڈال کر تمام پانی نکال دیں
  6. 6 اب یہ پیاز کسی شیشے کی بوتل میں ڈال کر بوتل کو سرکے سے بھردیں
  7. 7 دو ہفتے میں اچار تیار ہوجائے گا اور تمام گرمیاں استعمال کیا جاسکتا ہے

متعلقہ پکوان

(2462) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Achar - مزید اچار، مختلف اقسام کے اچار

More Recipes - مزید تراکیب