Pineapple Dessert Recipe In Urdu

پائن ایپل ڈیزرٹ بنانے کی ترکیب

Pineapple Dessert Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 انناس ایک ٹن
2 دہی ایک پیالی
3 جیلاٹن پاؤڈ ر دو کھانے کے چمچ
4 فریش کریم ایک پیالی
5 کنڈیسنڈ ملک آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انناس کے کچھ بڑے قتلے علیحدہ کر لیں اور کچھ کو باریک چو پ کرلیں ۔
  2. 2 کریم کو صاف خشک پیالے میں نکال کر فریز میں رکھ کر اچھی طرح ٹھنڈی کرلیں پھر اسے الیکٹرک بیٹر سے اچھی طرح پھینٹیں ۔
  3. 3 دہی اور کنڈیسنڈ ملک کو علیحدہ علیحدہ فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کرلیں پھر دہی میں کندیسنڈ ملک ملا کر پھینٹ لیں ۔
  4. 4 اس میں کریم اور چوپ انناس ڈال کر ہلکا سا پھینٹیں۔
  5. 5 آخر میں دو کھانے کے چمچ گرم پانی میں جیلا ٹن کو پگھلا کر اس مکسچر میں اچھی طرح ملا کر اسے فریج میں رکھ دیں۔

متعلقہ پکوان

(428) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Meethe Pakwan - مزید پنجابی میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Pineapple Dessert, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pineapple Dessert is a Punjabi Meethe Pakwan, and listed in the Punjabi Desserts and Sweets. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.