Pineapple Fried Rice Recipe In Urdu - Recipe No. 6434

پائن ایپل فرائیڈ رائس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6434

Pineapple Fried Rice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

55 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چاول تین پیالی
2 انناس کے ٹکڑے ایک پیالی
3 چکن بریسٹ 200گرام
4 نمک حسب ذائقہ
5 پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ
6 کشمش آدھی پیالی
7 بادام یا کاجو آدھی پیالی
8 انڈے تین عدد
9 سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
10 چینی ایک چائے کا چمچ
11 سرکہ دو کھانے کے چمچ
12 سویا ساس دوکھانے کے چمچ
13 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اس ڈش کو بنانے سے دو سے تین گھنٹے پہلے چاولوں کو ابال کر ٹرے میں پھیلا لیں اور ڈھک کر فریج میں رکھ دیں۔
  2. 2 چکن بریسٹ کی چھوٹی بوٹیاں کرکے دھو کر رکھ لیں،پائن ایپل کے بھی چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔بادام کو گرم پانی میں بھگو کر چھیل کر رکھ لیں۔
  3. 3 پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کریں اور اس میں لہسن اور چکن ڈال کر تیز آنچ پر چار سے پانچ منٹ فرائی کریں پھر اس میں انناس،کشمش اور بادام ڈال کر ایک سے دو منٹ فرائی کریں۔
  4. 4 انڈوں کو ہلکا سا پھینٹ کر اس میں چٹکی بھر نمک شامل کردیں اور اسے بھی ساتھ ہی شامل کردیں۔
  5. 5 انڈوں کو فرائی کرتے ہوئے ساتھ ساتھ چمچ چلاتے رہیں اور ایک سے دومنٹ کے بعد اس میں ابلے ہوئے چاول ڈال دیں۔
  6. 6 چاول ڈالنے کے بعد انہیں دو چمچ کی مدد سے فرائی کریں تاکہ چاول ٹوٹنے نہ پائیں اور ساتھ ہی چائنیز نمک،سفید مرچ ،چینی،سرکہ اور سویا ساس شامل کردیں۔

(1136) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani And Rice - مزید بریانی اور چاول ڈشز

Urdu cooking recipe of Pineapple Fried Rice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pineapple Fried Rice is a Biryani And Rice, and listed in the Biryani, Rice, chawal. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 55 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.