Pineapple Ka Sharbat Recipe In Urdu

انناس کا شربت بنانے کی ترکیب

Pineapple Ka Sharbat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

80 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

50 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انناس 8 چھٹانک
2 گلاب کا عرق ڈیڑھ سیر
3 چینی دانے دار 8 چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پھلوں کو چھیل کر بیکار اور غیر ضروری حصہ نکال دیں
  2. 2 اب انناس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں
  3. 3 یہ ٹکڑے پتلے ہوں تو بہتر ہے
  4. 4 ایسے باریک چھوٹے اور پتلے ٹکڑوں کو آٹھ چھٹانک لے کر اور ایک سیر گلاب کے عرق کے ساتھ آگ پر آدھ گھنٹے تک رکھ کر پکائیں اور پھر اتارلیں پھلوں کے گلاب کے عرق میں ہی کچل لیں تاکہ ان سے سارا عرق نکل جائے اور پھر کپڑے سے نکال لیں
  5. 5 پھر بچے ہوئے گلاب کے عرق میں چینی پکائیں تاکہ شربت حاصل ہو سکے
  6. 6 دس منٹ بعد انناس کے ست اس میں ڈال دیں اور پندرہ منٹ تک اور پکنے دیں تاکہ یہ ایک سا ہو جائے
  7. 7 دو چھٹانک پانی میں ایک تو لہ ڈال کر استعمال کر یں
  8. 8 یہ طاقت بخشتا ہے اور ہاضمہ کو درست رکھتا ہے

متعلقہ پکوان

(3410) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Drinks And Sharbat - مزید شربت، مختلف اقسام کے شربت

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Pineapple Ka Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pineapple Ka Sharbat is a Mix Drinks And Sharbat, and listed in the mix drinks aur sharbat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 80 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.