Pineapple Prawns Teriyaki Recipe In Urdu - Recipe No. 6960

Pineapple Prawns Teriyaki Urdu recipe is available at UrduPoint. Pineapple Prawns Teriyaki is a famous dish in this region. You can read here Pineapple Prawns Teriyaki recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Pineapple Prawns Teriyaki. You can know the complete method to make Pineapple Prawns Teriyaki on this page. We will also tell you how long it will take to make Pineapple Prawns Teriyaki. Read the recipe, ingredients, and everything related to Pineapple Prawns Teriyaki below.

پائن ایپل پرانز تیری یاکی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6960

Pineapple Prawns Teriyaki Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 جھینگے آدھا کلو

2 انناس دو قتلے

3 نمک حسب ذائقہ

4 خشک لہسن کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

5 کچلی ہوئی ادرک ایک چائے کا چمچ

6 کالی مرچ کُٹی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

7 سویا ساس آدھی پیالی

8 براؤن شوگر دو کھانے کے چمچ

9 کُٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

10 شہد ایک کھانے کا چمچ

11 کوکنگ آئل دو سے تین کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1جھینگوں کو اچھی طرح صاف کرکے دھو لیں اور ان پر نمک،لہسن اور کالی مرچ لگا کر رکھ دیں۔
  2. 2 پھر کڑاہی میں کوکنگ آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر گرم کریں اور اس میں جھینگوں کو تیز آنچ پر پانچ سے سات منٹ فرائی کرکے نکال لیں۔
  3. 3 اسی کڑاہی میں سویا ساس،لال مرچ،براؤن شوگر،ادرک اور شہد ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  4. 4 جب تمام چیزیں یکجان ہونے لگے تو اس میں فرائی کئے ہوئے جھینگے ڈال دیں۔
  5. 5 پانچ سے سات منٹ پکا کر چولہے سے اتار لیں اور انناس کے قتلوں کو اسی تیری یاکی ساس میں ڈبو کر گرل کرکے ساتھ میں رکھ لیں۔
  6. 6 اُبلے ہوئے چاولوں کو ہلکا سا ہری پیاز کے ساتھ فرائی کرکے اس مزیدار جاپانی ڈش کے ساتھ لطف اُٹھائیں۔

(1387) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Japanese Food

Urdu cooking recipe of Pineapple Prawns Teriyaki, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pineapple Prawns Teriyaki is a Japanese Food, and listed in the Japan Food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.