Pineapple Souffle Recipe In Urdu

پائن ایپل سوفلے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Pineapple Souffle, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pineapple Souffle is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 45 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Pineapple Souffle Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

45 افراد

کیلوریز‎

286 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کاجو پچاس گرام
2 کشمش پچاس گرام
3 گاڑھی کریم آدھی پیالی
4 انناس آدھا ٹن
5 انناس کا جوس ایک بوتل
6 جیلاٹن کھانے کے تین چمچ
7 پائن ایپل ایسنس دو چائے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انناس کے ٹکڑے ٹن سے نکال لیں
  2. 2 جیلاٹن کو آدھی پیالی گرم پانی میں حل کر لیں
  3. 3 ٹِن سے لیا گیا سیرپ اور انناس کا جوس کاٹھے ملا لیں اور حل کیا ہوا جیلاٹن اس میں شامل کر یں
  4. 4 کریم کو گاڑھا ہونے تک پھینٹ لیں
  5. 5 انناس کے مرکب کو اتنا پھینٹیں کہ گاڑھا اور جھاگ دار ہو جائے
  6. 6 کریم میں انناس کے ٹکڑے اور ایسنس شامل کر یں
  7. 7 مرکب کو جمنے دیں
  8. 8 مرکب ادھ جما ہو جائے تو خشک میوے کو کتر کر اس میں شامل کر یں
  9. 9 پائن ایپل سوفلے اچھی طرح جم جائے تو پھینٹی ہوئی کریم یا پائن ایپل سوس کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(2349) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب