Pink Chicken Masala Recipe In Urdu - Recipe No. 6804

پنک چکن مصالحہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6804

Pink Chicken Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت 1/2 کلو
2 لہسن ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
3 نمک حسب ذائقہ
4 پیاز(باریک کاٹ لیں) 2 عدد(درمیانی)
5 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
6 سیاہ مرچیں(کٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ
7 زیرہ‘ثابت دھنیا(کٹا ہوا) 1 چائے کا چمچہ
8 دہی(پھینٹ لیں) 1/2 کپ
9 کریم 2 کھانے کے چمچے
10 ہری مرچیں(چوپ کر لیں) 2 عدد
11 گلابی رنگ 1 چٹکی
12 تیل حسب ضرورت
13 تل گارنش کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت میں نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘کٹی ہوئی سیاہ مرچیں‘کٹا زیرہ‘دھنیا‘دہی‘ہری مرچیں‘لہسن ادرک پیسٹ‘کریم اور گلابی رنگ لگا کر 2 گھنٹے تک میرینیٹ کر دیں۔
  2. 2 سوس پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈال کر فرائی کریں۔
  3. 3 ہلکا سا کلر پیاز پر آجائے تو میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر مکس کریں اور ڈھک کر پکائیں۔
  4. 4 گوشت گل جائے تو بھون لیں اور آدھا کپ پانی ڈال کر 1 منٹ پکائیں۔ڈش میں نکال کر تل چھڑک کر شروع کریں۔

(388) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

Urdu cooking recipe of Pink Chicken Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pink Chicken Masala is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.