Pista Barfi Recipe In Urdu

پستے کی برفی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Pista Barfi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pista Barfi is a Barfi, and listed in the barfi. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Pista Barfi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

245 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پستہ ایک پاؤ
2 کھویا ایک پاؤ
3 گھی دو چھٹانک
4 چینی آدھ کلو
5 سبز رنگ دورتی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پستے کو صا ف کپڑے کی پوٹلی میں باندھ لیں اور جوش کھاتے پانی میں دو تین مرتبہ ڈبو کر نکال لیں
  2. 2 پھر اس کا چھلکا اتار کر پیس لیں
  3. 3 چھلکے سمیت بھی پیس سکتے ہیں
  4. 4 دیگچے میں گھی کو اچھی طرح گرم کر یں کھوئے کو مل کر گھی میں بھون لیں
  5. 5 چینی کو دو چھٹانک پانی میں ڈال کر گاڑھا شیرہ نکالیں
  6. 6 اس میں پسا ہوا پستہ اور بھنا ہوا کھویا ڈال دیں
  7. 7 سب یک جان ہو جائیں اور پک کر کناروں پر لگنے لگیں تو فوراًاتار لیں
  8. 8 طباق کی سطح پر گھی مل لیں
  9. 9 اس میں یہ ملغوبہ ڈالیں
  10. 10 کیوڑا ملائیں اور ٹھنڈا ہونے دیں سخت ہو کر جم جائے تو ٹکڑے کاٹ کر ورق لگا لیں

متعلقہ پکوان

(3202) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Barfi - مزید برفی مختلف اقسام کی

More Recipes - مزید تراکیب