Pista Kheer Recipe In Urdu - Recipe No. 6896

پستہ کھیر بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6896

Pista Kheer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 دودھ چار پیالی
2 پستے تین چوتھائی پیالی
3 چاول آدھی پیالی
4 چینی دو پیالی
5 کھویا ایک پیالی
6 چھوٹی الائچی تین سے چار عدد
7 سبز فوڈ کلر ایک چٹکی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پستوں کو دھو کر ابال کر چھیل لیں،چاولوں کو دھو کر بھگو کر رکھ دیں۔
  2. 2 تھوڑے سے پستے سجانے کے لئے علیحدہ کرکے باقی پستوں کو چاولوں کے ساتھ باریک پیس لیں۔
  3. 3 دودھ کو کٹے ہوئے الائچی کے دانوں کے ساتھ ابالنے رکھیں اور ابال آنے پر اس میں پسے ہوئے چاول اور پستے ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  4. 4 پندرہ سے بیس منٹ بعد جب خوشبو آنے لگے تو اس میں چینی شامل کر دیں۔
  5. 5 چینی کا پانی خشک ہونے پر آجائے اور کھیر گاڑھی ہونے لگے تو اس میں فوڈ کلر اور کھویا ڈال کر ملائیں اور تین سے چار منٹ پکا کر چولہے سے اتار لیں۔
  6. 6 چھوٹے چھوٹے خوبصورت گلاس اور مٹکیوں میں کھیر کو نکال کر کٹے ہوئے پستوں سے سجائیں اور شروع کریں۔

(1158) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kheer And Firni - مزید کھیر اور فیرنی

Urdu cooking recipe of Pista Kheer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pista Kheer is a Kheer And Firni, and listed in the firni aur kheer. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.