Pista Korma Recipe In Urdu - Recipe No. 4082

پستے کا قورمہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4082

Pista Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

247 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو
2 بادام پستے آدھا پاؤ
3 نمک مرچ حسب ذائقہ
4 دھنیا ایک چھٹانک
5 لہسن اور ادرک دو چمچ
6 دہی ایک چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بادام کی گریاں نکالیے
  2. 2 انہیں گرم پانی میں ابال کر ان کے چھلکے الگ کر دیجئے اور ایک برتن میں پانی ڈال کر رکھ لیجئے
  3. 3 اب پہلے پیاز لال کر کے نکال لیجئے
  4. 4 پھر مصالحہ بھونیں
  5. 5 اس کے بعد بھنے ہوئے مصالحے میں دہی اور گوشت ڈال کر بھوننا جاری رکھیے
  6. 6 جب آپ دیکھیں کہ گوشت خوب اچھی طرح بھن گیا ہے تو اس میں بادام ڈال دیجئے اور گلنے کے لئے پانی ڈال کر دھیمی آنچ پر پکائیں
  7. 7 گوشت گل جانے پر اسے ایک بار پھر بھونیں اور پھر پتیلی چولہے سے اتار لیجئے

(5019) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

Urdu cooking recipe of Pista Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pista Korma is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.