Pista Sharbat Recipe In Urdu

پستوں کا شربت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Pista Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pista Sharbat is a Mix Mashroobat , and listed in the mix Mashroob aur drinks. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Pista Sharbat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

562 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پستہ آٹھ چھٹانک
2 گلاب کا عرق دو سیر
3 چینی دانے دار ایک سیر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آدھ سیر پستے بہت بڑھیا قسم کے لیں اور ان کو پانی میں بھگو دیں تاکہ نرم ہو جائیں
  2. 2 اب پتلے سے چھلکے کو دھیان سے اچھی طرح اتار دیں
  3. 3 پھر گریوں کو سل بٹے سے اتنا باریک پیس لیں کہ کوئی گانٹھ نہ رہ جائے
  4. 4 یہ پسے ہوئے پستے ایک سیر گلاب کے عرق میں دس منٹ تک دھیمی آنچ پر پکاتے رہیں
  5. 5 اس کے بعد اس سارے سامان کو ایک صاف سے کپڑے میں سے چھان لیں تاکہ پہلے کی طرح اصلی ست ہو جائے
  6. 6 گلاب کے عرق میں چینی کو دس منٹ تک پکائیں
  7. 7 پھر اس میں باداموں کا تیار کیا ہوا ست ملالیں اور پندرہ منٹ تک پکاتے رہیں
  8. 8 کچھ دیر بعد آگ سے اتارلیں اور ٹھنڈا ہو جانے پر بوتلوں میں بھر دیں

متعلقہ پکوان

(4510) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Mashroobat - مزید متفرق مشروبات

More Recipes - مزید تراکیب