Pizza Chicken Recipe In Urdu

چکن پیزا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Pizza Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pizza Chicken is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. its preparation time is only 50 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Pizza Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

50 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ 8 اونس
2 آئل 2 ٹی سپون
3 خمیر 1 ٹی سپون
4 چینی 1 ٹی سپون
5 نمک 1 ٹی سپون
6 پسی ہوئی رائی1 ٹی سپون
7 ابلی ہوئی مرغی 1 کپ
8 آئل 4 کھانے کے چمچ
9 ٹماٹو کیچپ 4 کھانے کے چمچ
10 پانی آدھ کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1خمیر کو پانی میں ملائیں اور دس منٹ تک چھوٹ دیں
  2. 2 پھر اس میں میدہ ، نمک چینی او ر دو ٹی سپون آئل ملا کر گوند لیں۔
  3. 3 پھر روٹی بیل کر نرم کپڑے سے ڈانپ دیں حتٰی کہ پھول کر دوگنا ہوجائے۔
  4. 4 اب مرغی میں تمام مصالحے ملادیں۔
  5. 5 تیل گرم کریں اور اس میں مرغی کو تلیں۔
  6. 6 پھر کیچپ ڈال کر گاڑھا گاڑھا بھون لیں
  7. 7 روٹی پزا ٹرے میں رکھیں ۔
  8. 8 تھوڑی سی ٹماٹر کیچپ پھیلائیں
  9. 9 پھر مرغی کو پھیلائیں
  10. 10 آخر میں پنیرکے ٹکڑے اوپر پھیلا دیں۔
  11. 11 اوون میں نصف گھنٹے تک کاٹیں
  12. 12 عمدہ چکن پزا تیار ہے۔

متعلقہ پکوان

(5441) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish - مزید بیکڈ اشیاء

More Recipes - مزید تراکیب