Podina Raita Recipe In Urdu

پودینہ رائتہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Podina Raita, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Podina Raita is a Punjabi Achar, Chutney, Raita, and listed in the Punjabi pickle, chatni, Raita. and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Podina Raita Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

36 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 2 کپ تازہ دہی۔ پھینٹی ہوئی
2 کپ پودینے کے پتے, کٹے ہوئے
3 زیرہ پسا ہوا اور روسٹ کردہ
4 چائے کا چمچ کالا نمک
5 چائے کا چمچ چینی
6 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
  2. 2 بخوبی اچھا لیں
  3. 3 گھٹنے تک کے لیے فریج میں رکھیں
  4. 4 ٹھنڈا ہی کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4803) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Achar, Chutney, Raita - مزید پنجابی اچار، چٹنیاں، رائتہ وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب