Podinay Ki Chay Recipe In Urdu

پودینہ کی چائے بنانے کی ترکیب

Podinay Ki Chay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پانی 2کپ
2 پودینے کے پتے 10-12عدد
3 دودھ 1کپ
4 دار چینی کا ٹکڑا 1عدد
5 لونگ پاؤڈر 1/4چائے کا چمچہ
6 ادرک (کش شدہ) 1چائے کا چمچہ
7 الائچی پاؤڈر 3/4چائے کا چمچہ
8 سیاہ مرچ پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ
9 شہد حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پانی اُبال کر اس میں دھلے ہوئے پودینے کے پتے ڈال دیں چولہے سے ہٹا کر برتن ڈھک دیں اور پانی چھان لیں 20منٹ بعد اس میں دودھ اور مصالحے شامل کردیں ۔
  2. 2 شہد بھی ملا دیں اور کم آنچ پر اس قہوے کو 15منٹ کے لیے گرم کرلیں(اُبالنا نہیں ہے ۔)سروکریں۔

(751) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Doodh Patti, Tea, Kahwa And Green Tea - مزید دودھ پتی، چائے، قہوہ، سبز چائے

Urdu cooking recipe of Podinay Ki Chay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Podinay Ki Chay is a Doodh Patti, Tea, Kahwa And Green Tea, and listed in the masala chai, chai, pink tea, kashmiri chai. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.