Pomegranate Sharbat Recipe In Urdu

پومی گرانٹ شربت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Pomegranate Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pomegranate Sharbat is a Anar Ka Juice And Drinks, and listed in the pomegranate drinks and juice. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Pomegranate Sharbat Recipe In Urdu

اشیاء:
انار تین عدد
چینی 3/1کپ
لیمن جوس دو ٹیبل سپون
پانی 2 1/1کپ
لائٹ کارن سیرپ 3/1کپ
ترکیب:
ایک چھوٹے سوس پین میں پانی، چینی اور کارن سیرپ ملا دیں۔ دھیمی آنچ پر رکھ کر چمچ چلاتے جائیں۔ یہاں تک کہ چینی گھل جائے۔ کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کر یں۔ انار وں کو آدھا کاٹ لیں۔ اورنج ریمر پر دبا کر گھما کر جوس نکا لیں۔ جوس کو محفوظ کر لیں۔ گودا، بیج اور چھلکے نکال دیں۔ انداز اًایک کپ جوس نکلے گا۔ اناروں اور لیموں کے جوس کو ٹھنڈے لائٹ کارن سیرپ میں ملا دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں جما لیں۔ اناروں کے جوس کی نہایت نفیس ولذیذ آئس کریم تیار ہے۔

متعلقہ پکوان

(2600) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anar Ka Juice And Drinks - مزید انار کے مشروبات

More Recipes - مزید تراکیب