Poori Aur Kachori Recipe In Urdu

پوری اور کچوری بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Poori Aur Kachori, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Poori Aur Kachori is a Kachori, and listed in the Kachori. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Poori Aur Kachori Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

201 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 میدہ آدھ کلو
2 آٹا ایک پاؤ
3 نمک حسب ضرورت
4 گھی آدھ پاؤ
5 دودھ ایک پاؤ
6 میٹھا سوڈا چائے کا چوتھائی چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدہ اور آٹا ملا کر چھان لیں
  2. 2 میدے میں نمک، سوڈا ملا لیں اور گھی ملا کر ہاتھوں سے اچھی طرح ملیں، پھر اسکو دودھ سے گوندھ لیں
  3. 3 آٹے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر ان کی پتلی پتلی پوریاں بیل لیں
  4. 4 کڑاہی میں گھی گرم کر یں اور ایک ایک کر کے پوریاں تل لیں
  5. 5 پوری ہمیشہ کڑاہی کے کنارے سے لگا کر ڈالیں ورنہ سکڑ جائے گی
  6. 6 پوریوں کو کفیگر سے دبا دبا کر نکالتی جائیں
  7. 7 کچوری بنانے کے لئے قیمہ تیار کر لیں یا دال اور آلو پیس کر تھوڑے سے ڈال کر کچوری کا منہ بند کر کے تلیں

متعلقہ پکوان

(3531) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kachori - مزید کچوری

More Recipes - مزید تراکیب