Potato Burger Recipe In Urdu

پوٹیٹو برگر بنانے کی ترکیب

Potato Burger Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بے بیپوٹیٹو آٹھ سے دس عدد
2 چھوٹے برگر بن آٹھ سے دس عدد
3 نمک حسب ذائقہ
4 خشک لہسن کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
5 کٹی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
6 چکن پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
7 ٹماٹوکیچپ آدھی پیالی
8 سلادپتہ سجانے کے لئے
9 کارن فلار آدھی پیالی
10 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوؤں کو ابال کر چھیل لیں اور پھر ہر آلوکو دونوں ہاتھوں کے بیچ میں رکھ کر ہلکا سادبالیں۔
  2. 2 کارن فلار میں نمک،کالی مرچ ،لہسن اور چکن کا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح ملالیں۔
  3. 3 آلوؤں کو مصالحہ ملے ہوئے کار فلار میں اچھی طرح رول کرلیں۔
  4. 4 نان اسٹک فرائینگ پین میں ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل کو گرم کرکے اس میں ایک ایک کباب کو سنہری فرائی کرلیں۔
  5. 5 تمام بن کو درمیان سے کاٹ لیں اور دونوں طرف ٹماٹو کیچپ لگادیں پھر سلاد کو پتو رکھ کر آلوکا کباب رکھ کر بند کر دیں۔

متعلقہ پکوان

(1098) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Burgers - مزید برگر

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Potato Burger, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Potato Burger is a Burgers, and listed in the Burger. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.