Potato Cheese Donuts Recipe In Urdu

پوٹیٹو چیز ڈونٹس بنانے کی ترکیب

Potato Cheese Donuts Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آلو دو عدد
2 میدہ ایک پیالی
3 موزریلا حسب ضرورت
4 خشک خمیر ایک چائے کا چمچ
5 نمک حسب ذائقہ
6 چینی ایک چائے کا چمچ
7 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدے میں خمیر ،چینی ،نمک اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اسے گرم پانی سے گوندھیں۔
  2. 2 آلوؤں کو ابال کر میش کرلیں اور گندھے ہوئے میدے میں ملا لیں ۔ اس کو ڈھک کر پندرہ سے بیس منٹ گرم جگہ پر رکھ دیں۔
  3. 3 جب یہ مکسچر پھولنے لگے تو اس کے پیڑے بنا لیں۔
  4. 4 چیز کی اسٹکز کاٹ کر فریزر میں رکھ کر سخت کرلیں ۔پیڑے کو کباب کی طرح ہاتھ میں لے کر اس کے درمیان میں چیز اسٹک رکھیں اور اچھی طرح دبا کر بند کر دیں۔
  5. 5 کڑاہی میں کوکنگ آئل کو گرم کریں ،تیار کیے ہوئے ڈونٹس کو سنہری فرائی کرلیں۔

(706) ووٹ وصول ہوئے

Urdu cooking recipe of Potato Cheese Donuts, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Potato Cheese Donuts is a , and listed in the . its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.