Potato Fried Beef Recipe In Urdu

پوٹیٹو فرائیڈ بیف بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Potato Fried Beef, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Potato Fried Beef is a Chinese Beef Aur Gosht, and listed in the chinese beef or meat. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Potato Fried Beef Recipe In Urdu

اشیاء:
گائے کا گوشت آدھا کلو(ثابت ٹکڑا)
کالی مرچ (پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچہ
ہری پیاز(کاٹ لیں) تین عدد
ٹماٹر(چھلکا اتار لیں) چار عدد(کچل لیں)
سیاہ مرچ(پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچ
ابلے ہوئے آلو ایک پیالی(کٹے ہوئے)
لیموں (ٹکڑے کرلیں) دو عدد
پانی ایک پیالی
نمک حسب ذائقہ
اجینو موتو آدھا چائے کا چمچ
گاجر(کاٹ لیں) دو عدد
سرکہ آدھی پیالی
ہری مرچ(کاٹ لیں) چار عدد
ابلے ہوئے مٹر آدھی پیالی
کریم پیالی
ترکیب:
گوشت کے چھ ٹکڑے پارچے کی طرح کر لیں۔ انہیں کسی چیز سے کوٹ لیں۔ تیل گرم کر کے گوشت کو براؤن کر لیں۔ اسی تیل میں پیاز، گاجر ، سرکہ، ٹماٹر، نمک، سیاہ مرچ اور پانی ڈال کر گوشت گلنے کے لئے رکھ دیں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو لیموں کے قتلے اور ہری مرچ ڈال کر 5منٹ دم دیں۔ ڈش میں آلو اور مٹر رکھیں۔ ان کے اوپر گوشت کے ٹکڑے رکھ دیں اور پھر کریم شامل کر دیں۔ ہرے دھنیے کے پتے اوپر سجا دیں۔ ڈش تیار ہے۔ کریم ڈالنے سے پہلے لیموں کے ٹکڑے ہٹالیں۔ یہ ٹکڑے ڈش کے چاروں طرف رکھے جائیں گے۔

متعلقہ پکوان

(1490) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Beef Aur Gosht - مزید چائنیز بیف اور مٹن گوشت

More Recipes - مزید تراکیب