Potato Garlic Pizza Recipe In Urdu - Recipe No. 6834

Potato Garlic Pizza Urdu recipe is available at UrduPoint. Potato Garlic Pizza is a famous dish in this region. You can read here Potato Garlic Pizza recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Potato Garlic Pizza. You can know the complete method to make Potato Garlic Pizza on this page. We will also tell you how long it will take to make Potato Garlic Pizza. Read the recipe, ingredients, and everything related to Potato Garlic Pizza below.

پوٹیٹو گارلک پیزا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6834

Potato Garlic Pizza Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ دو پیالی

2 آلو دو عدد درمیانے

3 نمک حسب ذائقہ

4 لہسن کے جوئے چار سے چھ عدد

5 کالی مرچ گدری پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

6 خشک خمیر ایک چائے کا چمچ

7 دودھ ایک پیالی

8 چینی ایک چائے کا چمچ

9 زیتون دس سے پندرہ عدد

10 شملہ مرچ حسب پسند

11 چیڈر چیز تین چوتھائی پیالی

12 موزریلا چیز آدھی پیالی

13 اجوائن آدھا چائے کا چمچ

14 کٹی ہوئی لال مرچ حسب پسند

15 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آدھی پیالی نیم گرم دودھ میں خمیر اور چینی ڈال کر ڈھک کر رکھ دیں۔لہسن کے جوؤں کو باریک کاٹیں اور ہلکی آنچ پر توے پر پھیلا کر سنہری سینک لیں۔
  2. 2 میدے میں چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل،نمک اور خمیر ملا ہوا دودھ ڈال کر نرم گوندھ لیں اور ڈھک کر گرم جگہ پر رکھ دیں۔
  3. 3 آلوؤں کو ابال کر میش کر لیں اور اس میں نمک،دو لہسن کے جوئے(سنکے ہوئے)کالی مرچ،آدھی پیالی دودھ اور دونوں کش کئے ہوئے چیز ملا کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔
  4. 4 گندھا ہوا میدہ جب اچھی طرح پھول جائے تو اس کی پتلی چپاتی بیل کر چکنے کئے ہوئے پیزا پین میں لگا دیں۔اس پر پہلے آلو کا پیسٹ لگائیں پھر لہسن کے جوئے،باریک کٹے ہوئے زیتون اور شملہ مرچ پھیلا کر رکھیں۔
  5. 5 کٹی ہوئی لال مرچ،اجوائن اور دو سے تین کھانے کے چمچ کوکنگ آئل چھڑک کر پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں 180C پر رکھ دیں۔
  6. 6 پندرہ سے بیس منٹ بعد اچھی طرح سنہری ہونے پر اوون سے نکال لیں۔

(2586) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pizza

Urdu cooking recipe of Potato Garlic Pizza, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Potato Garlic Pizza is a Pizza, and listed in the pizza. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.