Potato Mushroom Hash Recipe In Urdu

پوٹیٹو مشروم ہیش بنانے کی ترکیب

Potato Mushroom Hash Recipe In Urdu


ضروری اشیاء:
مشروم 1کپ (دو ٹکڑوں میں کاٹ ملیں)
آلو (چھیل کر کیوبز کاٹ لیں) کلو
زیتون کا تیل 1کھانے کا چمچہ
لہسن کے جوے (کوٹ لیں) 2عدد
ہر شملہ مرچ 1عدد (بیج نکال کر کیوبز کاٹ لیں)
پیلی شملہ مرچ 1عدد (بیج نکال کر کیوبز کاٹ لیں)
ٹماٹر (سلائس کاٹ لیں) 3عدد
ووسٹر شائر سوس 1کھانے کے چمچے
تلسی کے پتے (چوپ کرلیں) 2کھانے کے چمچے
نمک حسب ِ ذائقہ
سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ِ ذائقہ
تلسی کے پتے گارنشنگ کے لئے
ترکیب:
آلو کو نمک ملے پانی میں ابال کر پانی نتھار لیں۔ ایک نان اسٹک سوس پین میں ب تیل گرم کرکے ابلے ہوئے آلو کو ڈال کر گولڈن براؤن ہو جانے تک فرائی کریں۔ اس کے بعد اس میں لہسن اور شملہ مرچیں ڈال کر 2-3منٹ تک فرائی کریں۔ ٹماٹر اور مشروم ڈال کر چمچہ چلائیں اور 5.6منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں اس کے بعد اس میں ووسٹر شائر سوس، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر اور چوپ کئے ہوئے تلی کے پتے ڈال کر مکس کریں۔ مزیدار پوٹیٹو مشروم ہش تیار ہے۔ سرونگ باؤل میں نکالیں، تلسی کے پتوں سے گارنش کریں اور گارلک بریڈ کے ساتھ سرو کریں۔

متعلقہ پکوان

(2424) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Potato Mushroom Hash, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Potato Mushroom Hash is a Aloo, and listed in the Potato. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.