Potato Paneer Recipe In Urdu

پوٹیٹو پنیر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Potato Paneer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Potato Paneer is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Potato Paneer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

177 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو آدھا کلو
2 مکھن ایک اونس کش شدہ پنیر 1/3 کپ
3 نمک ایک چائے کا چمچہ
4 ٹماٹو کیچ اپ 1/3کپ
5 انڈا ایک عدد
6 پنیر آدھ کلو
7 ٹماٹر اور پیاز ایک عدد
8 تازہ جوائن دو چائے کے چمچے
9 ہری پیاز پتے تھوڑے سے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلو ابل کر مکھن اور 1/3 کپ پنیر، انڈا اور ایک چائے کا چمچہ نمک ملا کر مسل لیں
  2. 2 پنیرا پلیٹ کو چکنا کر کے بریڈ کرامز چھڑک کر یہ مرکب پھیلا دیں
  3. 3 فریج میں رکھ کر قدرے سیٹ کر لیں یعنی سخت ہونے دیں
  4. 4 اب ٹماٹو کیچپ اس مرکب پر پھیلا دیں
  5. 5 اس پر آدھا پنیر پھیلائیں پھر گوشت پھیلائیں اور پھر ٹماٹر و پیاز کے سلائس وجوائن کے پتے پھر باقی کا پنیر پھیلا دیں
  6. 6 گرم اوون میں رکھ کر اتنی دیر پکائیں کہ سطح گولڈن جائے
  7. 7 بغیر پکائے ہوئے اس طرح آپ اسے فریز بھی کر سکتے ہیں
  8. 8 جب پیش کرنا ہو تو گرم اوون میں بیک کر کے تازہ تازہ پنیر اتیار کر سکتے ہیں
  9. 9 اسے آپ مزیدار چلی گارلگ سوس کے ساتھ کھائیں

متعلقہ پکوان

(1590) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب