Praline Ice Cream Recipe In Urdu

پرالِین آئس کریم بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Praline Ice Cream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Praline Ice Cream is a Homemade Ice Cream, and listed in the Homemade icecream. and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Praline Ice Cream Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

170 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چیریز سات، آٹھ عدد
2 خشک میوہ (کُترا ہوا) ایک پیالی
3 شہد چائے کا ایک چمچ
4 ونیلا آئس کریم پانچ سو ملی لیٹر
5 کریم (پھینٹ کر جھاگ دار بنائی ہوئی) ایک پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1موٹے پیندے کے برتن میں چینی کو اتنا گرم کر یں کہ یہ کیرمل کی شکل اختیار کر لے
  2. 2 پھر اس میں تھوڑا سا خشک میوہ شامل کر دیں
  3. 3 چکنی کی ہوئی(Greased)پلیٹ میں انڈیل دیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔ کیرمل ٹھنڈا ہو جائے تو بیلن سے ٹکڑے ٹکڑے (Crush)کر لیں
  4. 4 ونیلا آئس کریم کو ہلکا سا نرم ہونے دیں
  5. 5 پھر اس میں آدھا کیرمل شامل کر دیں
  6. 6 ونیلا آئس کریم میں کیرمل کو چمچ سے اچھی طرح ملائیں اور جمنے کیلئے فریز کر دیں
  7. 7 آئس کریم جم جائے تو نکال لیں
  8. 8 ایک پیالے میں ایک سکوپ آئس کریم ڈالیں
  9. 9 اس پر چیریز سجائیں اور کیرمل چھڑک دیں
  10. 10 پھینٹی ہوئی کریم ڈال کر پیس کر یں

متعلقہ پکوان

(5173) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Homemade Ice Cream - مزید آئس کریم۔ مختلف اقسام کی آئس کریم

More Recipes - مزید تراکیب