Prawn Biryani Recipe In Urdu

جھینگے کی بریانی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Prawn Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Prawn Biryani is a Biryani And Pulao, and listed in the biryani aur pulao. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Prawn Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 جھینگے(صاف کئے ہوئے)1/2 کلو
2 سیلا چاول(اُبلے ہوئے)3 پیالی
3 دہی(پھینٹی ہوئی)3 پیالی
4 پیاز(باریک کٹی ہوئی)2 عدد
5 پسا ہوا لہسن ادرک 2 کھانے کے چمچے
6 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
7 پسا ہوا گرم مصالحہ 2 کھانے کے چمچے
8 پسی ہوئی ہلدی ایک چائے کا چمچہ
9 پسا ہوا دھنیا 2 کھانے کے چمچے
10 ہری مرچیں(باریک کٹی ہوئی)6 عدد
11 لیموں کے قتلے 6 عدد
12 زردے کا رنگ(پانی میں گھلا ہوا)1/4 چائے کا چمچہ
13 نمک 1/2 چائے کا چمچہ
14 تیل 1/2 پیالی+ تلنے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1فرائننگ پین میں تیل گرم کریں اور جھینگے تل کر نکال لیں
  2. 2 دیگچی میں تیل گرم کریں اور میں پیاز اور لہسن بھونیں
  3. 3 پھر لال مرچ‘ہلدی‘دھنیا‘دہی اور نمک ملا کر تیز آنچ پر پکائیں
  4. 4 اس میں گرم مصالحہ‘ہری مرچیں اور جھینگے ملا کر چولہا بند کردیں
  5. 5 اس پر لیموں رکھ دیں
  6. 6 اس کے اوپر چاول پھیلائیں
  7. 7 زردے کا رنگ چھڑکیں اور دَم پر رکھ دیں

(3433) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani And Pulao - مزید بریانی پلاؤ