Prawn Curry Recipe In Urdu

پران کری بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Prawn Curry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Prawn Curry is a Continental Dishes, and listed in the european dishes. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Prawn Curry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 جھینگے1/2 کلو
2 پسی ہوئی ہلدی ایک چائے کا چمچہ
3 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
4 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچہ
5 پسا ہوا لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچہ
6 پیاز ہری مرچیں 2‘2 عدد
7 ناریل کا دودھ 1/2 پیالی
8 لہسن(چوپ کیا ہوا)ایک چائے کا چمچہ
9 چھوٹی الائچیاں 2 عدد
10 لونگیں 2 عدد
11 دارچینی ایک انچ کا ٹکڑا
12 لیموں کا رس 4 کھانے کے چمچے
13 ٹماٹر کا پیسٹ 2 کھانے کے چمچے
14 نمک حسب ذائقہ
15 تیل 1/2 پیالی
16 ہرا دھنیا پودینہ ہری مرچ سجانے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ہری مرچ اور پیاز بلینڈر میں یکجان کرلیں
  2. 2 دیگچی میں تیل گرم کریں اور جھینگے تل کر نکال لیں
  3. 3 اسی دیگچی میں پیاز کا آمیزہ بھونیں پھر باقی آمیزہ ڈال کر بھونیں اور جھینگے ملا کر دَم پر رکھ دیں
  4. 4 مزیدار جھینگے ڈش میں نکالیں
  5. 5 اسے پودینے ہرے دھنئے اور ہری مرچ سے سجادیں

(4651) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Continental Dishes - مزید متفرق کونٹینینٹل تراکیب