Prawn Jacket Pizza Recipe In Urdu - Recipe No. 6388

Prawn Jacket Pizza Urdu recipe is available at UrduPoint. Prawn Jacket Pizza is a famous dish in this region. You can read here Prawn Jacket Pizza recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Prawn Jacket Pizza. You can know the complete method to make Prawn Jacket Pizza on this page. We will also tell you how long it will take to make Prawn Jacket Pizza. Read the recipe, ingredients, and everything related to Prawn Jacket Pizza below.

پران جیکٹ پزا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6388

Prawn Jacket Pizza Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 جھینگے(بڑے سائز کے) ایک کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 لہسن کا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

4 چینی ایک چائے کا چمچ

5 پیاز ایک عدد

6 ٹماٹر کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ

7 آلو دو عدد درمیانے

8 میدہ ڈیڑھ پیالی

9 خشک خمیر ایک کھانے کا چمچ

10 کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

11 سرکہ دوکھانے کے چمچ

12 سویا ساس دوکھانے کے چمچ

13 انڈا ایک عدد

14 اوریگانو آدھا چائے کا چمچ

15 تھائم حسب پسند

16 چیڈرچیز ایک پیالی

17 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1جھینگوں کو صاف دھو کر اندر کی طرف کٹ لگا کر سیدھے کرلیں اور انھیں ،سرکہ ،سویا ساس ،نمک،لہسن اور ایک چائے کا چمچ لال مرچ کے ساتھ میرینیٹ کرلیں۔
  2. 2 پھر ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں تیز آنچ پر فرائی کرکے نکال لیں اور مکمل ٹھنڈے کرلیں۔
  3. 3 اسی فرائینگ پین میں دوکھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں چوپ کی ہوئی پیاز کو تین سے چار منٹ ہلکی آنچ پر فرائی کریں،پھراس میں چٹکی بھر نمک،لال مرچ اور ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر ملائیں۔اور یگانو چھڑک کرچولہے سے اتارلیں۔
  4. 4 میدے میں نمک چینی اور خمیر ڈال کر ملائیں پھر اس میں اُبلے ہوئے میش کئے ہوئے گرم آلواور گرم گرم ٹماٹرکاپیسٹ ڈال کر نرم گوندھ لیں۔(ضروت محسوس کریں تو تھوڑا سا نیم گرم پانی شامل کرلیں)۔ڈھک کر گرم جگہ پر رکھ دیں۔
  5. 5 دس سے پندرہ منٹ بعد میدے کو دوبارہ گوندھ کر اس میں آدھی پیالی کش کیا ہوا چیز ملالیں ،اس کی کباب کی طرح ٹکیہ بنا کر ہاتھ پر رکھیں اور درمیان میں فرائی کیا ہوا جھینگا رکھ کر اچھی طرح بند کر دیں۔
  6. 6 تمام پر ان جیکٹس اسی طرح تیار کرلیں،پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں انھیں دس سے پندرہ منٹ کے لئے بیک کرلیں۔

(3134) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pizza

Urdu cooking recipe of Prawn Jacket Pizza, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Prawn Jacket Pizza is a Pizza, and listed in the pizza. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.