Prawns Omelet Recipe In Urdu

پرانز آملیٹ بنانے کی ترکیب

Prawns Omelet Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 انڈے تین عدد
2 جھینگے 100گرام
3 نمک حسب ذائقہ
4 کچلا ہوا لہسن آدھا چائے کا چمچ
5 ہری پیاز دو عدد
6 کٹی ہوئی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
7 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
8 پسی ہوئی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
9 ڈبل روٹی کا چورا دو کھانے کے چمچ
10 ہرادھنیا ہری مرچیں حسب پسند
11 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1جھینگوں کو لہسن نمک، لال مرچ اور ہلدی لگا کر ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں دو سے تین منٹ تیز آنچ پر فرائی کرکے نکال لیں (چاہیں تو جھینگوں کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں)۔
  2. 2 انڈوں کو پھینٹ کر اس میں باریک کٹی ہوئی ہری پیاز، نمک، کالی مرچ، ہرادھنیا اور ہری مرچیں شامل کردیں۔
  3. 3 انڈوں کے مکسچر میں جھینگے اور ڈبل روٹی کا چورا ڈال کر ملائیں اور اس کے دو حصے کرلیں۔
  4. 4 نان اسٹک فرائنگ پین میں کوکنگ آئل ڈالتے ہوئے آملیٹ کو سنہری فرائی کرلیں۔

(634) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Omelette And Egg - مزید آملیٹ اور انڈہ پکانے کا طریقہ

Urdu cooking recipe of Prawns Omelet, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Prawns Omelet is a Omelette And Egg, and listed in the anda aur Omelette. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.