Prawns Stuffed Chicken Roll Recipe In Urdu

پرانزا سٹفڈ چکن رول بنانے کی ترکیب

Prawns Stuffed Chicken Roll Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ دوعدد
2 جھینگے چھوٹے سائز کے دو پیالی
3 نمک حسب ذائقہ
4 خشک لہسن کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
5 پسی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
6 پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
7 سرکہ دو کھانے کے چمچ
8 سویا ساس دو سے تین کھانے کے چمچ
9 ڈبل روٹی کا چورا ایک پیالی
10 میدہ ایک پیالی
11 انڈے دو عدد
12 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کو دس منٹ فریز ر میں رکھ کر اس کے پتلے پارچے کاٹ لیں اور دھو کر خشک کرلیں ۔
  2. 2 جھینگوں کو بھی دھو کر خشک کرلیں ۔
  3. 3 نمک ،لہسن ،کالی مرچ ،سویا سا س سرکہ اور لال مرچ کو ملالیں اور اس میں جھینگے اور چکن کے پارچے ڈال کر میرینیٹ کریں اور دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  4. 4 پھر ایک پین میں ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر جھینگوں کو تیز آنچ پر فرائی کرلیں اور ٹھنڈا کرنے رکھ دیں۔
  5. 5 پھر جھینگو کو چکن کے پارچے میں رکھ کر رول کر لیں پھر رول کو پہلے خشک میدے میں ،پھر پھینٹے ہوئے انڈے میں اور آخر میں ڈبل روٹی کے چور میں اچھی طرح رورل کرلیں ۔
  6. 6 تیار کئے ہوئے ان تمام رولز کو کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرلیں۔

متعلقہ پکوان

(1119) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish, Prawns And Seafood - مزید مچھلی، جھینگے اور سی فوڈ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Prawns Stuffed Chicken Roll, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Prawns Stuffed Chicken Roll is a Fish, Prawns And Seafood, and listed in the Machli Jheenga aur seafood. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.