Pudding Delight Recipe In Urdu

پڈنگ ڈیلائٹ بنانے کی ترکیب

 Pudding Delight Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ڈبل روٹی کے سلائس 4 عدد
2 دودھ 1 / 2 لیٹر
3 پڈنگ ایک پیکٹ
4 کریم ایک پیکٹ
5 چینی حسب ضرورت
6 گارنش کیلئے پستہ حسب ضرورت
7 بادام حسب ضرورت
8 اخروٹ حسب ضرورت
9 کیرامل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے پڈنگ کے پیکٹ پر لکھی ہوئی ترکیب کے مطابق پڈنگ تیار کریں۔
  2. 2  اس میں حسب ضرورت چینی شامل کریں لیکن کیرامل (Caramael) ہر گز شامل نہ کریں۔
  3. 3  اس کے بعد ڈبل روٹی کے سلائسز کے کنارے کاٹنے کے بعد ان کے چار چار ٹکڑے کاٹیں اور سرونگ ڈش میں ترتیب سے سجا لیں۔
  4. 4  جیسے ہی پڈنگ تیار ہو ،اسے سلائسز پر پھیلا کر ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں۔
  5. 5  تھوڑی سی چینی کو باریک پیس لیں اور کریم میں اچھی طرح مکس کر کے پڈنگ کے اوپر چاروں طرف ڈال دیں۔
  6. 6  سرو کرنے سے پہلے پستے، بادام، اخروٹ اور کیرا مل“ سے گارنش کریں۔

متعلقہ پکوان

(1177) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes - مزید پڈنگ، بریڈ پڈنگ، بریڈ فنگرز اور دیگر بریڈڈ میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Pudding Delight, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pudding Delight is a Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes, and listed in the pudding, bread pudding , bead fingers, bread sweet dishes. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.