Pudina Aam Panna Recipe In Urdu

پودینہ آم پنا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Pudina Aam Panna, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pudina Aam Panna is a Mango, and listed in the mango aur aam. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Pudina Aam Panna Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کچے آم(کیری) 300گرام
2 چینی 180گرام
3 ثابت زیرہ 1چائے کا چمچ
4 پودینہ (چوپ کیا ہوا) 3کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پریشر ککر میں 3-4کپ پانی ڈالیں
  2. 2 ثابت کیری‘ پودینے کے پتے اور زیرہ ڈال کر پکنے کیلئے رکھ دیں
  3. 3 کیری اچھی طرح گل جائے اور 2کپ پانی باقی رہ جائے تو چولہے سے اتار کر ٹھنڈا ہونے کیلئے رکھ دیں
  4. 4 کیری ٹھنڈی ہوجائے تو انگلیوں کی مدد سے دبا کر گودا نکال کر پانی میں شامل کردیں
  5. 5 چھلکا اور گٹھلی نکال دیں
  6. 6 پودینے کے پتوں کو ہاتھ سے دبا کر ان کا رس پانی میں شامل کر کے پانی کو چھان لیں
  7. 7 اسے سوس پین میں ڈال رک دھیمی آنچ پر رکھ دیں
  8. 8 چینی شامل کر کے 2-3 منٹ تک پکنے دیں
  9. 9 چوہلے سے اتار کر ٹھنڈا کر کے کسی بوتل میں محفوظ کرلیں
  10. سرونگ کیلئے

  11. 1 سرونگ گلاس میں 3کھانے کے چمچ تیار شدہ پنا ڈالیں
  12. 2 اوپر سے سوڈا‘ لیمونیڈ یا سادہ ٹھنڈا پانی شامل کر کے مکس کریں اور پودینے کے پتوں سے گارنش کر کے سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5435) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mango - مزید آم کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب