Pudina Ka Paratha Recipe In Urdu

پودینہ کا پراٹھا بنانے کی ترکیب

Pudina Ka Paratha Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پودینہ کے پتے 1/2کپ
2 آٹا 150گرام
3 پانی حسبِ ضرورت
4 تیل حسبِ ضرورت
5 نمک حسبَ ذائقہ
6 آٹے کو چھان لیں ۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تھوڑے سے تیل میں پودینے کے پتے اتنے تلیں کہ کرکرے ہوجائیں ۔
  2. 2 تیل سے نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔
  3. 3 تلے ہوئے پودینے کے پتے چورا کرکے ان کا پاؤڈر بنالیں۔
  4. 4 آٹے میں نمک اور پودینے کے پتون کا پاؤڈر ڈال کر پانی کی مدد سے گوندھ لیں۔
  5. 5 10منٹ کے لئے آٹے کو ڈھک کر رکھ دیں اور اپنی پسند کے مطابق پراٹھے بیل کر گرم توے پر تیل کی مدد سے پکالیں۔
  6. 6 سنہرے ہو جائیں تو اُتارلیں ۔
  7. 7 خیال رہے پراٹھے سنہرے کرنے کے لیے آنچ کا دھیمار کھا جانا ضروری ہے ۔تمام پراٹھے اسی طرح پکالیں ۔
  8. 8 اپنی پسند کی دال کے ساتھ سروکریں۔

(660) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Roti, Paratha Aur Bhatura - مزید پنجابی پراٹھا، پنجابی روٹی، بھتورا وغیرہ

Urdu cooking recipe of Pudina Ka Paratha, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pudina Ka Paratha is a Punjabi Roti, Paratha Aur Bhatura, and listed in the Punjabi Roti, Paratha and Bhatoora. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.