Pudina Raita Recipe In Urdu - Recipe No. 4594

پودینہ رائتہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4594

Pudina Raita Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

2 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

175 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دہی 3 کپ
2 خشک پودینہ (کوٹ لیں) 5 کھانے کے چمچے
3 زیراپاوٴڈر آدھا چائے کا چمچہ
4 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں دہی‘ زیرہ پاوٴڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں
  2. 2 اس میں پودینہ شامل کر کے مزید مکس کریں
  3. 3 فریج میں آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں
  4. 4 اس کے اوپر پودینے کے کچھ تازہ پتے چھڑک کر سروکریں

متعلقہ پکوان

(6325) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید چٹنیاں ، آچار ، جام ، جیلی ، مربے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Pudina Raita, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pudina Raita is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 2 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.