Pulao Biryani Recipe In Urdu - Recipe No. 6873

Pulao Biryani Urdu recipe is available at UrduPoint. Pulao Biryani is a famous dish in this region. You can read here Pulao Biryani recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Pulao Biryani. You can know the complete method to make Pulao Biryani on this page. We will also tell you how long it will take to make Pulao Biryani. Read the recipe, ingredients, and everything related to Pulao Biryani below.

پلاؤ بریانی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6873

Pulao Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو

2 چاول تین پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

5 پیاز تین عدد درمیانی

6 دہی تین چوتھائی پیالی

7 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

8 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

9 کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

10 ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ

11 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

12 سونف ایک چائے کا چمچ

13 ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ

14 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو صاف دھو کر تین پیالی اُبلتے ہوئے پانی میں ڈالیں اور اس میں ایک موٹی کٹی ہوئی پیاز،سونف اور دھنیا ڈال کر ہلکی آنچ پر پندرہ سے بیس منٹ پکا کر یخنی بنا لیں۔
  2. 2 چکن نکال کر یخنی چھان لیں،پھر کوکنگ آئل میں زیرہ اور گرم مصالحہ ڈال کر کڑکڑا لیں اور اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں۔
  3. 3 پھر اس میں ادرک لہسن کے ساتھ چکن کو ڈال کر بھونیں اور بھگو کر رکھے ہوئے چاول ڈال کر اس میں نمک،لال مرچ،ہلدی،کالی مرچ اور دہی شامل کر دیں۔
  4. 4 گھی علیحدہ ہونے تک بھون کر اس میں چھان کر رکھی ہوئی یخنی ڈال دیں۔اچھی طرح ملا کر درمیانی آنچ پر پکائیں اور پانی خشک ہونے پر اسے ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  5. 5 اچھی طرح ملا کر ڈش میں نکال لیں اور تازہ بنے ہوئے سلاد کے ساتھ شروع کریں۔

(3767) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao

Urdu cooking recipe of Pulao Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pulao Biryani is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.