Pulao Machli Recipe In Urdu

مچھلی پلاؤ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Pulao Machli, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pulao Machli is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Pulao Machli Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

500 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چھوٹے چوکور ٹکڑے مچھلی آدھ کلو
2 پسا ہوا ادرک پانچ گرام
3 گھی ایک کپ سے زائد
4 دہی پھینٹا ہوا ڈیڑھ کپ
5 لہسن پسا ہوا دو گھٹی
6 زردہ رنگ 1/5 چائے کا چمچ
7 گرم مصالحہ پسا ہوا چائے کا چمچ
8 چاول 3 کپ تیز پات ایک عدد
9 دھنیا پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
10 لونگ 8 عدد پیس لیں
11 پیاز حسب ضرورت
12 نمک، لال مرچ بقدر ضرورت
13 چھوٹی الائچی 8 عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کے ٹکڑے دھو لیں
  2. 2 ایک کپ دہی میں نمک لال مرچ ملا کر مچھلی پر کانٹے سے خوب چر کے لگا دیں
  3. 3 دو گھنٹے تک رکھیں
  4. 4 گھی گرم کر کے ہلکا تل لیں
  5. 5 پیاز گھی میں تل لیں اور پیس کر لونگ، لہسن اور ادرک ڈال کر بھونیں
  6. 6 باقی دہی، نمک، دھنیا بھی ڈال دیں
  7. 7 خوشبو دینے لگے تو آدھ کپ پانی ڈال کر پکائیں
  8. 8 پھر اتار لیں
  9. 9 اب تھوڑے سے گھی میں لونگ الائچی کا بگھار کر کے چاول دم دیں
  10. 10 ایک کنی رہ جائے اور چاول خشک ہوں تو اتار لیں
  11. 11 ایک کھڑی دیگچی میں چاولوں کی تہہ بچھائیں اس پرمصالحہ پھیلا دیں
  12. 12 اوپر مچھلی کے ٹکڑے رکھیں
  13. 13 اس طرح دوسری تہہ بچھا کر مصالحہ او رمچھلی پھیلا دیں
  14. 14 زردہ رنگ ایک چمچ پانی میں گھول کر چھڑک دیں اور چاولوں کو دم دیں

متعلقہ پکوان

(3773) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao - مزید پلائو۔ مختلف اقسام کے پلائو

More Recipes - مزید تراکیب